hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5345

.

سنن البيهقي

5345
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَا مِنْ أَمِیرِ عَشْرَۃٍ إِلاَّ یُؤْتَی بِہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مَغْلُولاً حَتَّی یَفُکَّ عَنْہُ الْعَدْلُ أَوْ یَنْفُقَہُ الْجَوْرُ))۔قَالَ فَقَالَ بَعْضُہُمْ : ((یُوبِقَہُ الْجَوْرُ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ الدارمی ۲۵۱۵]
(٥٣٤٥) ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں : جو دس آدمیوں پر امیر بنا قیامت کے دن اس طرح لایا جائے گا کہ بندھا ہوا ہوگا اور اس کا عدل اس کو رہائی دلوائے گا یا اس کا ظلم اس کو ہلاک کر دے گا اور بعض نے ” یوبقہ الجور “ کے الفاظ ذکر کیے ہیں (معنی ایک ہی ہے) ۔