hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5366

.

سنن البيهقي

5366
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۶۶) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْحَسَنِیُّ إِمْلاَئً وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قِرَائَ ۃً قَالاَ أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَکُمُ امْرَأَتُہُ إِلَی الْمَسْجِدِ فَلاَ یَمْنَعْہَا))۔ زَادَ الْعَلَوِیُّ فِی رِوَایَتِہِ قَالَ سُفْیَانُ : إِذَا کَانَ ذَلِکَ لَیْلاً۔ [صحیح۔ بخاری ۴۹۴۰]
(٥٣٦٦) سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی عورت مسجد جانے کی اجازت طلب کرے تو وہ اس کو نہ روکے۔