hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5381

.

سنن البيهقي

5381
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ وَہْبٍ قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہ -ﷺ- بِمِنًی وَالنَّاسُ أَکْثَرُ مَا کَانُوا۔فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٣٨١) ابو اسحاق حارثہ بن وھب سے روایت فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منیٰ میں نماز پڑھی اور لوگ بہت زیادہ تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجۃ الوداع میں دو رکعات پڑھائیں۔