hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5384

.

سنن البيهقي

5384
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- : کَانَ یُسَافِرُ مِنَ الْمَدِینَۃِ إِلَی مَکَّۃَ آمِنًا لاَ یَخَافُ إِلاَّ اللَّہَ وَیُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ النسائی ۱۹۳۶]
(٥٣٨٤) محمد بن سیر بن ابن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ سے مکہ کا سفر فرماتے تو اللہ کے علاوہ کسی کا خوف نہ ہوتا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو رکعات پڑھتے۔