hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5395

.

سنن البيهقي

5395
Sunan Al Bayhaqi
(۵۳۹۵) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ : أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَ یَقُولُ : یَقْصُرُ الصَّلاَۃَ فِی مِثْلِ مَا بَیْنَ مَکَّۃَ وَالطَّائِفِ ، وَفِی مِثْلِ مَا بَیْنَ مَکَّۃَ وَجُدَّۃَ ، وَفِی مِثْلِ مَا بَیْن مَکَّۃَ وَعُسْفَانَ۔قَالَ مَالِکٌ وَذَلِکَ أَرْبَعَۃُ بُرُدٍ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ مالک ۳۴۲]
(٥٣٩٥) امام مالک (رح) فرماتے ہیں کہ انھیں خبر ملی کہ عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے تھی کہ مکہ اور طائف کے درمیانی فاصلہ کی مسافت میں نماز قصر کرنی چاہیے، اس طرح مکہ اوجدۃ اور مکہ اور عسفان کے درمیانی فاصلہ میں بھی۔ امام مالک (رح) فرماتے ہیں : یہ بھی چار برد ہے۔