(۵۴۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُمَیَّۃَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَعْنِی الطَّرَائِفِیَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الاِسْتِنْجَائُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ وَبِالتُّرَابِ إِذَا لَمْ یَجِدْ حَجَرًا ، وَلاَ یُسْتَنْجَی بِشَیْئٍ قَدِ اسْتُنْجِیَ بِہِ مَرَّۃً))۔
(ج) عُثْمَانُ الطَّرَائِفِیُّ تَکَلَّمُوا فِیہِ یَرْوِی عَنْ قَوْمٍ مَجْہُولِینَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ أَنَسٍ وَلاَ یَصِحُّ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن عدی ۱/۲۰۲، ۲۷۱]
(٥٤١) عبد الرحمن بن عبد الواحد فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک (رض) سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تین پتھروں سے استنجا کرو اور مٹی سے استنجا اس وقت کرنا جب پتھر نہ پائے اور جس چیز سے ایک مرتبہ استنجا کیا گیا ہے اس سے دوبارہ استنجا نہ کیا جائے۔ “