hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5449

.

سنن البيهقي

5449
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ وِقَائَ بْنِ إِیَاسٍ الأَسَدِیِّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ رَبِیعَۃَ قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَصَرْنَا وَنَحْنُ نَرَی الْبُیُوتَ ثُمَّ رَجَعْنَا فَقَصَرْنَا وَنَحْنُ نَرَی الْبُیُوتَ فَقُلْنَا لَہُ فَقَالَ عَلِیٌّ : نَقْصُرُ حَتَّی نَدْخُلَہَا۔ [ضعیف]
(٥٤٤٩) علی بن ربیعہ فرماتی ہیں کہ ہم حضرت علی (رض) کے ساتھ نکلے تو ہم نے قصر کی اور ہم گھروں کو دیکھ رہے تھے۔ پھر واپس پلٹے تو ہم نے قصر کی ہم اپنے گھروں کو دیکھ رے تھے۔ ہم نے حضرت علی (رض) سے کہا تو وہ فرماتے ہیں داخل ہونے تک قصر ہی کرے گے۔