hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5462

.

سنن البيهقي

5462
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَافَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَقَامَ سَبْعَ عَشَرَۃَ یَقْصُرُ الصَّلاَۃَ وَرَوَاہُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ فَقَالَ فِی أَکْثَرِ الرِّوَایَاتِ عَنْہُ تِسْعَ عَشْرَۃَ۔[صحیح۔ ابن حبان ۲۷۵۰]
(٥٤٦٢) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر کیا اور سترہ دن کے قیام میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز قصر کی۔
یہی حدیث معاویہ نے عاصم اصول سے روایت کی ہے اور اکثر روایات میں انیس دن کا تذکرہ فرمایا ہے۔