(۵۴۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ الأَشَجُّ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَقَامَ النَّبِیُّ -ﷺ- عَامَ الْفَتْحِ فَتْحِ مَکَّۃَ خَمْسَ عَشْرَۃَ یَقْصُرُ الصَّلاَۃَ حَتَّی سَارَ إِلَی حُنَیْنٍ۔کَذَا رَوَاہُ وَلاَ أُرَاہُ مَحْفُوظًا۔ [ضعیف۔ نسائی ۱۹۱۱]
(٥٤٦٨) عبید اللہ بن عبداللہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے سال پندرہ دن قیام کیا اور نماز قصر کرتے رہے، پھر حنین چلے گئے۔ انھوں نے اسی طرح روایت کیا ہے۔ ، لیکن میں اس کو محفوظ خیال نہیں کرتا۔