hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5474

.

سنن البيهقي

5474
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۷۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ یَعْنِی ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ یَعْنِی الْفَزَارِیَّ عَنْ أَبِی أُنَیْسَۃَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- غَزْوَۃَ تَبُوکَ فَأَقَامَ بِہَا بِضْعَ عَشْرَۃَ فَلَمْ یَزِدْ عَلَی رَکْعَتَیْنِ حَتَّی رَجَعَ۔
(٥٤٧٤) ابو زبیر جابر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مل کر غزوہء تبوک کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہاں دس سے کچھ زیادہ قیام کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واپس آنے تک دو رکعات سے زیادہ نماز ادا نہیں کی۔