hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5486

.

سنن البيهقي

5486
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَوَادَۃَ الْقُشَیْرِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَجُلٍ مِنْہُمْ : أَنَّہُ أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یَتَغَدَّی قَالَ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ہَلُمَّ لِلْغَدَائِ ۔فَقُلْتُ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ إِنِّی صَائِمٌ۔فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِنَّ اللَّہَ وَضَعَ عَنِ الْمُسَافِرِ الصَّوْمَ وَشَطْرَ الصَّلاَۃِ ، وَعَنِ الْحُبْلَی وَالْمُرْضِعِ))۔
(٥٤٨٦) عبداللہ بن سوادۃ قشیری اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں اور وہ انس بن مالک (رض) سے نقل فرماتے ہیں جو ان کے قبیلہ سے تھے کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ناشتہ فرما رہے تھے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھانا کھاؤ۔ میں نے کہا : اے اللہ کے نبی ! میں روزہ سے ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے مسافر، حاملہ اور دودھ پلانے والی کو روزیمعاف کیے ہیں ” لیکن قضا دینا پڑے گی “ اور مسافر سے آدھی نماز بھی۔