(۵۵۰۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ أَبِی سَعِیدٍ السُّوسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ اللَّیْثِیُّ حَدَّثَنِی حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِی طَاوُسٌ الْیَمَانِیُّ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبَّاسٍ قَالَ : سَنَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَعْنِی صَلاَۃَ السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ ، وَسَنَّ صَلاَۃَ الْحَضَرِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فَکَمَا الصَّلاَۃُ قَبْلَ صَلاَۃِ الْحَضَرِ وَبَعْدَہَا حَسَنٌ فَکَذَلِکَ الصَّلاَۃُ فِی السَّفَرِ قَبْلَہَا وَبَعْدَہَا۔ [حسن۔ ابن ماجہ ۱۰۷۲]
(٥٥٠٦) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت یہ ہے کہ نماز سفر دو رکعتیں ہوں اور حضر میں چار رکعات جیسے حضر کی نماز سے پہلے اور بعد میں نماز ہوتی ہے۔ اسی طرح سفر کی نماز سے پہلے اور بعد میں نماز ہوتی ہے۔