(۵۵۲) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِیلِ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَۃَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ سَہْلِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ إِسْحَاقَ وَزَمْعَۃُ قَالاَ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یَزْدَادَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا بَالَ نَتَرَ ذَکَرَہُ ثَلاَثَ نَتَرَاتٍ۔
(ج) قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ : عِیسَی بْنُ یَزْدَادَ عَنْ أَبِیہِ مُرْسَلٌ ، رَوَی عَنْہُ زَمْعَۃُ بْنُ صَالِحٍ لاَ یَصِحُّ ، سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ یَذْکُرُہُ عَنِ الْبُخَارِیِّ۔
قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : وَقِیلَ عِیسَی بْنُ أَزْدَادَ لاَ یُعْرَفُ إِلاَّ بِہَذَا الْحَدِیثِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن عدی ۵/۲۵۴]
(٥٥٢) عیسیٰ بن یزداد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب پیشاب کرتے تو اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ صاف کرتے۔
(ب) عبداللہ بن عدی کہتے ہیں کہ عیسیٰ بن یزداد اپنے والد سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں۔ عبداللہ کہتے ہیں : عیسیٰ بن یزداد اسی روایت میں ہے۔