(۵۵۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلَکِ بْنُ أَبِی سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ وَرَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِالرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ وَأَبِی الزِّنَادِ فِی أَمْثَالٍ لَہُمْ خَرَجُوا إِلَی الْوَلِیدِ کَانَ أَرْسَلَ إِلَیْہِمْ لِیَسْتَفْتِیَہِمْ فِی شَیْئٍ فَکَانُوا یَجْمَعُونَ بَیْنَ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ۔ [حسن]
(٥٥٤٢) زید بن اسلم، ربیعہ بن أبی عبد الرحمن، محمد بن منکدر ابو ‘ ابولزناد وغیرہ حضرات کو ولید کے پاس پیش ہونا تھا ۔ یہ ولید کی طرف گئے تو ولید نے کسی کو ان کی طرف روانہ کیا کہ وہ ان سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے تو یہ حضرات سورج ڈھلنے کے بعد ظہر اور عصر کی نماز جمع فرماتے تھے۔