(۵۵۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ الْفَارْیَابِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَعُثْمَانُ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ زِیَادٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُکْرَمٍ الْبِرْتِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَیْدٍ یَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ : صَلَّیْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثَمَانِیًا جَمِیعًا وَسَبْعًا جَمِیعًا قَالَ قُلْتُ : یا أَبَا الشَّعْثَائِ أُرَاہُ أَخَّرَ الظُّہْرَ وَعَجَّلَ الْعَصْرَ وَأَخَّرَ الْمَغْرِبَ وَعَجَّلَ الْعِشَائَ قَالَ : وَأَنَا أَظُنُّ ذَلِکَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۱۲۰]
(٥٥٥٢) جابر بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) سے سنا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سات یا آٹھ مرتبہ نمازوں کو جمع کر کے پڑھا ہے۔ میں نے کہا : اے ابو شعثائ ! میرا خیال ہے کہ آپ ظہر کو مؤخر کرتے اور عصر کو جلدی پڑھتے اور مغرب کو دیر سے اور عشا کو جلدی پڑھتے۔ فرمایا : میرا بھی وہیگمان ہے۔