hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5558

.

سنن البيهقي

5558
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۵۸) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ کَانَ یَجْمَعُ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ الآخِرَۃِ إِذَا کَانَ الْمَطَرُ وَإِنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ وَعُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ وَأَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمَشْیَخَۃَ ذَلِکَ الزَّمَانِ کَانُوا یُصَلُّونَ مَعَہُمْ وَلاَ یُنْکِرُونَ ذَلِکَ۔ [صحیح]
(٥٥٥٨) موسیٰ بن عقبہ حضرت عمر بن عبد العزیز سے نقل فرماتے ہیں کہ جب بارش ہوتی تو وہ مغرب اور عشاکو جمع کرلیتے تھے۔ سعید بن مسیب، عروہ بن زبیر، ابوبکر بن عبد الرحمن وغیرہحضرات بھی ان کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور وہ اس کا انکار نہیں کرتے تھے۔