hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5563

.

سنن البيهقي

5563
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۶۳) وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِمَلائً أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ہُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ زَیْدٍ وَیُونُسَ بْنَ عُبَیْدٍ یُحَدِّثَانِ عَنْ عَمَّارٍ مَوْلَی بَنِی ہَاشِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ أَمَّا عَلِیٌّ فَرَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَمَّا یُونُسُ فَلَمْ یَعْدُ أَبَاہُرَیْرَۃَ فِی ہَذِہِ الآیَۃِ {وَشَاہِدٍ وَمَشْہُودٍ} [البروج:۳] قَالَ: الشَّاہِدُ یَوْمُ عَرَفَۃَ وَیَوْمُ الْجُمُعَۃِ، وَالْمَشْہُودُ ہُوَ الْمَوْعُودُ یَوْمُ الْقِیَامَۃِ۔ [حسن لغیرہٖ۔ احمد۲/۲۹۸]
(٥٥٦٣) عمار جو بنو ہاشم کے غلام ہیں ، ابوہریرہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں۔ علی نے اس کو مرفوع بیان کیا ہے اور یونس نے ابوہریرہ (رض) سے تجاوز نہیں کیا۔ ان کلمات میں { وَشَاہِدٍ وَمَشْہُودٍ } [البروج : ٣] کہتے ہیں کہ الشَّاہِدُ سے مراد جمعہ اور عرفہ کا دن ہے اور وَالْمَشْہُودُ سے مراد قیامت کا دن ہے جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔