(۵۵۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ: إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الُّسوسِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِیٍّ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ حَدَّثَنِی أَبِی شُعَیْبٌ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ: عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ذَکْوَانَ الْمَدَنِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہُرْمُزَ الأَعْرَجِ مَوْلَی رَبِیعَۃَ بْنِ الْحَارِثِ مِمَّا ذَکَرَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یُحَدِّثُ بِہِ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بَیْدَ أَنَّہُمْ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِینَاہُ مِنْ بَعْدِہِمْ ، ثُمَّ ہَذَا یَوْمُہُمُ الَّذِی فُرِضَ عَلَیْہِمْ فَاخْتَلَفُوا فِیہِ فَہَدَانَا اللَّہُ لَہُ وَالنَّاسُ لَنَا فِیہِ تَبَعٌ الْیَہُودُ غَدًا وَالنَّصَارَی بَعْدَ غَدٍ))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ عَنْ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۳۶]
(٥٥٦٥) عبداللہ بن ہر مزاعرج جو ربیعہ بن حارث کے غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم آخر میں آنے والے ہیں، لیکن قیامت کے دن سبقت لے جانے والے ہیں۔ علاوہ اس کے کہ وہ ہم سے پہلے کتاب دیئے گئے اور ہم ان کے بعد۔ پھر یہ دن (جمعہ) جو ان پر فرض کیا گیا، انھوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا تو اللہ تعالیٰ نے ہماری رہنمائی فرمائی اور لوگ ہمارے تابع ہیں۔ یہودی ہمارے ایک دن بعد اور عیسائی دو دن بعد۔