hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5578

.

سنن البيهقي

5578
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِیمِ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُرَیْمٌ یَعْنِی ابْنَ سُفْیَانَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((الْجُمُعَۃُ حَقٌّ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ فِی جَمَاعَۃٍ إِلاَّ أَرْبَعَۃٍ عَبْدِ مَمْلُوکٍ ، أْوِ امْرَأَۃٍ ، أَوْ صَبِیٍّ ، أَوْ مَرِیضٍ))۔قَالَ أَبُو دَاوُدَ طَارِقُ بْنُ شِہَابٍ قَدْ رَأَی النَّبِیَّ -ﷺ- وَلَمْ یَسْمَعْ مِنْہُ شَیْئًا۔ قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ عُبَیْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعِجْلُ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْعَظِیمِ فَوَصَلَہُ بِذِکْرِ أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ فِیہِ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ فَقَدَ رَوَاہُ غَیْرُ الْعَبَّاسِ أَیْضًا عَنْ إِسْحَاقَ دُونَ ذِکْرِ أَبِی مُوسَی فِیہِ۔ [قوی۔ ابو داؤد ۱۰۶۷]
(٥٥٧٨) طارق بن شھاب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر مسلمان پر باجماعت جمعہ فرض ہے۔ لیکن غلام عورت بچہ اور مریض پر واجب نہیں ۔ ابو داؤدفرماتے ہیں کہ طارق بن شھاب نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا تو ہے لیکن آپ سے کچھ سنا نہیں۔