hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5593

.

سنن البيهقي

5593
Sunan Al Bayhaqi
(۵۵۹۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَقَدْ کَانَ سَعِیدُ بْنُ زَیْدٍ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ یَکُونَانِ بِالشَّجَرَۃِ عَلَی أَقَلَّ مِنْ سِتَّۃِ أَمْیَالٍ فَیَشْہَدَانِ الْجُمُعَۃَ وَیَدَعَانِہَا قَالَ وَیُرْوَی أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ کَانَ عَلَی مِیلَیْنِ مِنَ الطَّائِفِ فَیَشْہَدُ الْجُمُعَۃَ وَیَدَعُہَا ۔ [صحیح۔ کتاب الام ۱/۳۳۰]
(٥٥٩٣) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سعید بن زید اور ابوہریرہ (رض) جنگل میں ہوتے تھے ، جو چھ میل سے کم فاصلہ تھا۔ وہ جمعہ میں آ بھی جاتے اور کبھی چھوڑ بھی دیتے۔ عبداللہ بن عمرو بن عاص طائف میں دو میل کے فاصلے پر تھے وہ بھی کبھی جمعہ میں آتے اور کبھی چھوڑ دیتے۔