(۵۵۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا فُلَیْحٌ عَنْ ثَابِتِ بْنِ مِشْحَلٍ مَوْلَی أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ بِالشَّجَرَۃِ فَتَحْضُرُ الْجُمُعَۃُ فَلاَ یَنْزِلُ إِلَیْہَا وَعِنْدَہُ دَوَابٌّ۔
قَالَ الشَّیْخُ ہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّ النُّزُولَ کَانَ لِلاِخْتِیَارِ وَذَہَبَ جَمَاعَۃٌ إِلَی أَنَّ مَنْ أَوَاہُ اللَّیْلُ إِلَی أَہْلِہِ عِنْدَ انْصِرَافِہِ فَعَلَیْہِ الْحُضُورُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ البخاری فی تاریخہ ۲/۱۶۷]
(٥٥٩٧) ثابت بن مسحل ابوہریرہ (رض) کے غلام ہیں، فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ (رض) ایک جنگل میں رہتے تھے اور جمعہ کے لیے آتے تھے، جانور ہونے کے باوجود اس پر سواری نہ کرتے۔
شیخ فرماتے ہیں : یہ اس بات پر دلالت ہے کہ جمعہ میں آنے کا اختیار ہے اور جو صبح سفر میں جا کر رات تک واپس گھر پہنچ جائے۔ اس پر جمعہ میں حاضر ہوناواجب ہے۔