(۵۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ مُنْذِرًا الثَّوْرِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : اسْتَحْیَیْتُ أَنْ أَسْأَلَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْمَذْیِ مِنْ أَجْلِ فَاطِمَۃَ فَأَمَرْتُ رَجُلاً فَسَأَلَہُ فَقَالَ : فِیہِ الْوُضُوئُ۔
مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحَیْنِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح]
(٥٦١) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ میں سیدہ فاطمہ (رض) کی وجہ سے شرما رہا تھا کہ مذی کے متعلق رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کروں، میں نے ایک شخص کو حکم دیا تو اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس سے وضو ہے۔ “