(۵۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أُسَیْدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ مُوَرِّقٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : الْمَنِیُّ وَالْمَذْیُ وَالْوَدْیُ فَالْمَنِیُّ مِنْہُ الْغُسْلُ وَمِنْ ہَذَیْنِ الْوُضُوئُ یَغْسِلُ ذَکَرَہُ وَیَتَوَضَّأُ۔
(ت) وَرَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : الْوَدْیُ الَّذِی یَکُونُ بَعْدَ الْبَوْلِ فِیہِ الْوُضُوئُ ۔
[صحیح۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۹۷۳]
(٥٦٤) (الف) ابن عباس (رض) منی، مذی اور ودی کے متعلق فرماتے ہیں : منی سے غسل ہے اور مذی اور ودی سے وضو ہے۔ (ایسا شخص) اپنی شرمگاہ کو دھوئے گا اور وضو کرے گا۔
(ب) ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں : ودی پیشاب کرنے کے بعد آتی ہے اور اس میں وضو ہے۔