hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5671

.

سنن البيهقي

5671
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الصیَّدْلاَنِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِیہِ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ مَتَی کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی الْجُمُعَۃَ؟ فَقَالَ جَابِرٌ: کَانَ یُصَلِّی ثُمَّ نَذْہَبُ إِلَی جِمَالِنَا فَنُرِیحَہَا یَعْنِی النَّوَاضِحَ۔ [صحیح۔ مسلم ۸۵۸]
(٥٦٧١) جعفر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے جابر بن عبداللہ (رض) سے سوال کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز جمعہ کب پڑھتے تھے ؟ جابر (رض) نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے، پھر ہم اپنے پانی بھرنے والے جانوروں کی طرف جاتے اور ہم ان کو آرام دیتے۔