hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5686

.

سنن البيهقي

5686
Sunan Al Bayhaqi
(۵۶۸۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَنِی ثَعْلَبَۃُ بْنُ أَبِی مَالِکٍ: أَنَّ قُعُودَ الإِمَامِ یَقْطَعُ السُّبْحَۃَ ، وَأَنَّ کَلاَمَہُ یَقْطَعُ الْکَلاَمَ ، وَأَنَّہُمْ کَانُوا یَتَحَدَّثُونَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَعُمَرُ جَالِسٌ عَلَی الْمِنْبَرِ فَإِذَا سَکَتَ الْمُؤَذِّنُ قَامَ عُمَرُ فَلَمْ یَتَکَلَّمْ أَحَدٌ حَتَّی یَقْضِیَ الْخُطْبَتَیْنِ کِلْتَیْہِمَا ، فَإِذَا قَامَتِ الصَّلاَۃُ وَنَزَلَ عُمَرُ تَکَلَّمُوا۔ [جید۔ أخرجہ الشافعی ۲۷۱]
(٥٦٨٦) ابن شہاب ثعلبہ بن أبی مالک سے نقل فرماتے ہیں کہ امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد نفل ختم کردیں اور اس کے خطبہ کے وقت بات چیت ختم کردیں اور لوگ آپس میں بات چیت کرتے ۔ جب حضرت عمر (رض) منبر پر ہوتے اور مؤذن خاموش ہوجاتا ، پھر عمر (رض) کھڑے ہوتے تو پھر کوئی کلام نہ کرتا۔ یہاں تک کہ وہ دونوں خطبے ختم کرلیتے۔ جب نماز ہوجاتی تو حضرت عمر (رض) اترتے اور لوگ باتیں کرتے۔