hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 571

.

سنن البيهقي

571
Sunan Al Bayhaqi
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {إِذَا قُمْتُمْ إِلَی الصَّلاَۃِ فَاغْسِلُوا وُجُوہَکُمْ} [المائدۃ: ۶] (۵۷۲) قَالَ الشَّافِعِیُّ : فَسَمِعْتُ بَعْضَ مَنْ أَرْضَی عِلْمَہُ بِالْقُرْآنِ یَزْعُمُ أَنَّہَا نَزَلَتْ فِی الْقَائِمِینَ مِنَ النَّوْمِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا یَرْوِیہِ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ ذَلِکَ ( إِذَا قُمْتُمْ إِلَی الصَّلاَۃِ) مِنَ الْمَضَاجِعِ یَعْنِی النَّوْمَ۔ [نقلہ عند القرطبی فی تفسیرہٖ ۶/۷۸]
(٥٧٢) (الف) اللہ تعالیٰ نے فرمایا : {إِذَا قُمْتُمْ إِلَی الصَّلاَۃِ فَاغْسِلُوا وُجُوہَکُمْ } [المائدۃ : ٦]
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اس شخص سے سنا جس کو قرآن کے بارے میں صحیح علم تھا کہ یہ آیت نیند سے بیدار ہونے والوں کے متعلق نازل ہوئی ہے۔
(ب) شیخ فرماتے ہیں : زید بن اسلم سے روایت ہے کہ یہ آیت نیند سے بیدار ہونے والے کے متعلق نازل ہوئی ہے۔