(۵۷۴۰)وَأَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدٍ: یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الْخَطِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَحْرٍ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ وَہُبَیْرَۃَ قَالاَ
قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ: مَنْ أَدْرَکَ مِنَ الْجُمُعَۃِ رَکْعَۃً صَلَّی إِلَیْہَا أُخْرَی، وَمَنَ فَاتَہُ الرَّکْعَتَانِ صَلَّی أَرْبَعًا۔
رَوَاہُ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ زَکَرِیَّا وَمَنْ أَدْرَکَ الْقَوْمَ جُلُوسًا صَلَّی أَرْبَعًا وَرَوَاہُ الأَعْمَشُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ وَإِذَا فَاتَکَ الرُّکُوعُ فَصَلِّ أَرْبَعًا وَلَمْ یَذْکُرَا ہُبَیْرَۃَ فِی الإِسْنَادِ۔ [صحیح]
(٥٧٥٠) (الف) ابو احوص اور ھبیرۃ دونوں عبداللہ بن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : جو نماز جمعہ سے ایک رکعت پالے تو وہ دوسری رکعت بھی پڑھے اور جس سے دونوں رکعتیں رہ جائیں وہ چار رکعت ادا کرے۔
(ب) یونس زکریا سے نقل فرماتے ہیں : جو لوگوں کو بیٹھا ہوا پالے تو چار رکعات پڑھے۔
(ج) اعمش ابو اسحاق سے نقل فرماتے ہیں : جب تیرا رکوع رہ جائے تو چار رکعات پڑھ۔