hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5744

.

سنن البيهقي

5744
Sunan Al Bayhaqi
(۵۷۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ السَّیَّارِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ: أَخْبَرَنِی السَّائِبُ بْنُ یَزِیدَ أَنَّ الأَذَانَ الأَوَّلَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ کَانَ أَوَّلُ حِینَ یَجْلِسُ الإِمَامُ عَلَی الْمِنْبَرِ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ، وَعَہْدِ أَبِی بَکْرٍ ، وَعُمَرَ فَلَمَّا کَانَ فِی خِلاَفَۃِ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ وَکَثُرَ النَّاسُ أَمَرَ بِالأَذَانِ الثَّالِثِ فَأُذِّنَ بِہِ عَلَی الزَّوْرَائِ فَثَبَتَ الأَمْرُ عَلَی ذَلِکَ۔ [صحیح۔ تقدم ۵۶۸۱]
(٥٧٤٤) سائب بن یزید (رض) فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن پہلی اذان نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں جب امام منبر پر بیٹھ جاتا اس وقت ہوتی۔ جب حضرت ابوبکر، عمر اور عثمان (رض) کی خلافت آئی اور لوگوں کی تعداد زیادہ ہوگئی تو انھوں نے تیسری اذان کا حکم دیا جو مقام زوراء میں ہوتی تھی، پھر حکم ایسے ہی رہا۔