hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5775

.

سنن البيهقي

5775
Sunan Al Bayhaqi
(۵۷۷۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حَصِینِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ رُوَیْبَۃَ: أَنَّہُ رَأَی بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی الدُّعَائِ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَال: انْظُرُوا إِلَی ہَذَا قَالَ وَشَتَمَہُ لَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَمَا یَزِیدُ عَلَی ہَذَا وَأَشَارَ بِإِصْبَعِہِ السَّبَّابَۃِ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٧٧٥) عمارۃ بن روبیہ فرماتے ہیں کہ اس نے بشر بن مروان کو منبر پر جمعہ کے دن دعا کے لیے ہاتھ بلندکیے ہوئے دیکھاتو فرمایا : اس کی طرف دیکھو اور اس کو گالی دی ، پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے ، آپ وہ اس سے زیادہ نہیں کرتے تھے اور اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔