hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5786

.

سنن البيهقي

5786
Sunan Al Bayhaqi
(۵۷۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالُوَیْہِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: کُنْتُ قَاعِدًا بِمَکَّۃَ فَإِذَا رَجُلٌ عِنْدَ الْمَقَامِ طَیِّبُ الرِّیحِ یُصَلِّی ، وَإِذَا رَجُلٌ قَاعِدٌ خَلْفَہُ یُلَقِّنُہُ فَإِذَا ہُوَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [حسن۔ عبد الرزاق ۲۸۲۵]
(٥٧٨٦) عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ میں مکہ میں بیٹھا ہوا تھا اور ایک آدمی عمدہ خوشبو والا میرے نزدیک نماز پڑھ رہا تھا اور اس کے پیچھے ایک شخص بیٹھ کر اس کو لقمے دے رہا تھا، وہ عثمان تھے۔