hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5788

.

سنن البيهقي

5788
Sunan Al Bayhaqi
(۵۷۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ طَہْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِیَّ یَقُولُ: کَانَ أَنَسٌ إِذَا قَامَ یُصَلِّی قَامَ خَلْفَہُ غُلاَمٌ مَعَہُ مُصْحَفٌ فَإِذَا تَعَایَا فِی شَیْئٍ فَتْحَ عَلَیْہِ۔ [صحیح]
(٥٧٨٨) عیسی بن طہمان فرماتے ہیں کہ میں نے ثابت بنائی سے سنا کہ انس (رض) جب نماز میں کھڑے ہوئے تو ان کے پیچھے ایک غلام قرآن لے کر کھڑا ہوتا۔ جب وہ کوئی چیز بھول جاتے تو وہ غلام ان کو بتا دیتا۔