hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5790

.

سنن البيهقي

5790
Sunan Al Bayhaqi
(۵۷۹۰) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((یَا عَلِیُّ أُحِبُّ لَکَ مَا أُحِبُّ لِنَفْسِی ، وَأَکْرَہُ لَکَ مَا أَکْرَہُ لِنَفْسِی۔لاَ تَقْرَأْ وَأَنْتَ رَاکِعٌ ، وَلاَ وَأَنْتَ سَاجِدٌ ، وَلاَ تُصَلِّ وَأَنْتَ عَاقِصٌ شَعْرَکَ فَإِنَّہُ کِفْلُ الشَّیْطَانِ، وَلاَ تُقْعِ بَیْنَ السَّجْدَتَیْنِ ، وَلاَ تَعْبَثْ بِالْحَصْبَائِ ، وَلاَ تَفْتَرِشْ ذِرَاعَیْکَ ، وَلاَ تَفْتَحْ عَلَی الإِمَامِ ، وَلاَ تَخَتَّمْ بِالذَّہَبِ ، وَلاَ تَلْبَسِ الْقِسِیَّ ، وَلاَ تَرْکَبْ عَلَی الْمَیَاثِرِ))۔ [ضعیف۔ ترمذی ۲۸۲]
(٥٧٩٠) حارث حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے علی ! میں تیرے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں اور تیرے لیے وہ ناپسند کرتا ہوں جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں تو رکوع میں قرآن نہ پڑھو اور نہ ہی سجدہ میں اور بالوں کی لٹ بنائے ہوئے نماز نہ پڑھ، کیونکہ یہ شیطان کا حصہ ہے اور دو سجدوں کے درمیان ایقاع نہ کر اور کنکریوں سے نہ کھیل اور ہتھیلیوں کو نہ پھیلا اور امام کو لقمہ نہ دو ‘ اور سونے کی انگوٹھی نہ پہن اور قسی کے کپڑے نہ پہنو اور ریشمی گدھی پر سواری نہ کرو یعنی نہ بیٹھو ۔