hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5821

.

سنن البيهقي

5821
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنِی قَیْسٌ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ جَائَ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَخْطُبُ فَقَامَ فِی الشَّمْسِ فَأَمَرَ بِہِ فَحُوِّلَ إِلَی الظِّلِّ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۴۸۲۲]
(٥٨٢١) قیس فرماتے ہیں کہ میرے والد آئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ وہ دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا اور ان کو سائے میں کردیا گیا۔