hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5828

.

سنن البيهقي

5828
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۲۸) قَالَ وَأَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِثْلَ مَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: لَغَیْتَ قَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ: لَغَیْتَ لُغَۃُ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ الشافعی ۲۹۲]
(٥٨٢٨) ابوہریرہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی کی مثل حدیث بیان کی، لیکن لفظ لغیت کا استعمال کیا ۔ ابن عیینہ فرماتے ہیں : یہ ابوہریرہ (رض) کی اپنی زبان ہے۔