(۵۸۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ عَنْ ہِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-: ((إِذَا عَطَسَ الرَّجُلُ وَالإِمَامُ یَخْطُبُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَشَمِّتْہُ))۔وَہَذَا مُرْسَلٌ ۔
وَرُوِیَ عَنِ الْحَسَنِ مِنْ قَوْلِہِ وَعَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ فِی رَدِّ السَّلاَمِ وَعَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ فِی تَشْمِیتِ الْعَاطِسِ وَرَدِّ السَّلاَمِ وَرُوِیَ عَنْہُ أَنَّہُ کَرِہَہُ وَیُذْکَرُ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ فِی السَّلاَمِ یَرُدُّ فِی نَفْسِہِ وَسُئِلَ عَنِ التَّشْمِیتِ فَنَہَی عَنْہُ وَعَنِ ابْنِ سِیرِینَ فِی السَّلاَمِ أَنَّہُ کَانَ یَرُدُّ إِیمَائً وَلاَ یَتَکَلَّمُ۔
(٥٨٤٨) (الف) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب آدمی چھینک لے اور امام جمعہ کے دن خطبہ دے رہا ہو تو اس کا جواب دو ۔
(ب) سعید بن مسیب سے سلام کے جواب کے بارے میں اور چھینک کے جواب کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے اس سے منع کردیا اور ابن سیرین فرماتے ہیں : اشارہ کرسکتا ہے کلام نہیں۔