hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 586

.

سنن البيهقي

586
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۷) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ قَالَ وَأَخْبَرَنِی عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ إِذَا غَلَبَہُ النَّوْمُ فِی قِیَامِ اللَّیْلِ أَتَی فِرَاشَہُ فَاضْطَجَعَ فَرَقَدَ رُقَادَ الطَّیْرِ ، ثُمَّ یَثِبُ فَیَتَوَضَّأُ وَیُعَاوِدُ الصَّلاَۃَ۔ [حسن]
(٥٨٧) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ جب ان پر قیام اللیل میں نیند غالب آجاتی تو اپنے بستر پر آتے اور لیٹ جاتی پھر پرندے کی طرح (تھوڑا سا) سوتے، پھر کو دکر اٹھتے، وضو کرتے اور دوبارہ نماز پڑھنے لگ جاتے۔