hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 589

.

سنن البيهقي

589
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَاذُّ بْنُ فَیَّاضٍ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتَوَائِیُّ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَنْتَظِرُونَ الْعِشَائَ الآخِرَۃَ حَتَّی تَخْفِقَ رُئُ وسُہُمْ ثُمَّ یُصَلُّونَ وَلاَ یَتَوَضَّئُونَ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : زَادَ فِیہِ شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔[صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۸۶]
(٥٩٠) سیدنا انس (رض) سے روایت ہے کہ صحابہ کرام (رض) عشا کی نماز کا انتظار کرتے اور نیند سے ان کے سر جھک جاتے پھر وہ نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔
(ب) امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ شعبہ نے قتادہ سے یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں کہ یہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے کا فعل ہے۔