hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5895

.

سنن البيهقي

5895
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا یَزْعُمُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: ((لاَ یُقِیمُ أَحَدُکُمْ یَعْنِی أَخَاہُ مِنْ مَجْلِسِہِ ثُمَّ یَخْلُفُہُ فِیہِ)) فَقُلْتُ: أَقَالَہُ فِی یَوْمِ الْجُمُعَۃِ؟ فَقَالَ: فِی یَوْمِ الْجُمُعَۃِ وَغَیْرِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۱۶۸]
(٥٨٩٥) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارا ایک بھائی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر اس کا نائب بن جائے۔ میں نے کہا : کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جمعہ کے دن کے لیے فرمایا ؟ فرمایا : جمعہ اور غیر جمعہ دونوں کے لیے۔