(۵۹۰۱) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّہِ یُحَدِّثُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی الْحَسَنِ: أَنَّ أَبَا بَکْرَۃَ دَخَلَ عَلَیْہِمْ فِی شَہَادَۃٍ فَقَامَ لَہُ رَجُلٌ عَنْ مَجْلِسِہِ فَقَالَ أَبُو بَکْرَۃَ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا قَامَ لَکَ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِہِ فَلاَ تَجْلِسْ فِیہِ أَوْ قَالَ لاَ تُقِمْ رَجُلاً مِنْ مَجْلِسِہِ ثُمَّ تَجْلِسُ فِیہِ ، وَلاَ تَمْسَحْ یَدَکَ بِثَوْبِ مَنْ لاَ تَمْلِکْ))۔
فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ الْحَدِیثُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی النَّہْیِ عَنِ الإِقَامَۃِ کَمَا رَوَاہُ الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَنَّ ابْنَ عُمَرَ وَأَبَا بَکْرَۃَ کَانَا یَتَنَزَّہَانِ عَنِ الْجُلُوسِ وَإِنْ قَامُوا لَہُمَا تَبَرُّعًا دُونَ الإِقَامَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الطیالسی ۸۷۱]
(٥٩٠١) (الف) سعید بن ابو الحسن فرماتے ہیں کہ ابوبکرہ (رض) گواہی کے سلسلہ میں آئے تو ان کے لیے ایک آدمی اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا۔ ابوبکرہ (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتی تھے کہ جب کوئی آدمی تیرے لیے اپنی جگہ چھوڑے تو اس جگہ نہ بیٹھ یا فرمایا : کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھا کہ پھر تو اس میں بیٹھ جائے اور ایسے کپڑے سے ہاتھ صاف نہ کر جس کا تو مالک نہیں۔
(ب) ابن عمر اور ابو بکرہ (رض) دونوں حضرات ناپسند کرتے تھے کہ کوئی ان کے لیے اپنی جگہ چھوڑے یا وہ خود کسی کو اٹھائیں۔