(۵۹۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَیُّوبَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو غَزِیَّۃَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ مِسْکِینَ قَاضِی الْمَدِینَۃِ حَدَّثَنَا فُلَیْحُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مُحْتَبِیًا بِفِنَائِ الْکَعْبَۃِ یَقُولُ بِیَدِہِ ہَکَذَا وَشَبَّکَ أَبُو حَاتِمٍ بِیَدَیْہِ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ فُلَیْحٍ ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۹۱۴]
(٥٩١٤) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کعبہ کے صحن میں گوٹھ مارے ہوئے دیکھا ، آپ اپنے ہاتھ سے اشارہ کر رہے تھے۔ ابو حاتم نے اپنی انگلیوں کو تشبیک دی۔