hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5933

.

سنن البيهقي

5933
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ تَمِیمِ بْنِ مَحْمُودٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ نَقْرَۃِ الْغُرَابِ ، وَافْتِرَاشِ السَّبُعِ ، وَأَنْ یُوَطِّنَ الرَّجُلُ الْمُقَامَ فِی الْمَسْجِدِ کَمَا یُوَطِّنُ الْبَعِیرُ۔ تَابَعَہُ یَزِیدُ بْنُ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَکَمِ۔ [ضعیف۔ ابو داؤد ۸۶۲]
(٥٩٣٣) عبد الرحمن بن شبل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوے کی طرح ٹھونک مارنے اور درندے کی طرح ہتھیلیاں پھیلانے سے منع فرمایا ہے اور آدمی مسجد میں ایک جگہ متعین کرے جیسے اونٹ اپنے لیے جگہ متعین کرتا ہے اس سے بھی منع فرمایا ہے۔