hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5940

.

سنن البيهقي

5940
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((إِذَا صَلَّیْتُمْ الْجُمُعَۃَ فَصَلُّوا بَعْدَہَا أَرْبَعًا))۔قَالَ فَقَالَ لِی أَبِی: یَا بُنَیَّ فَإِذَا صَلَّیْتَ فِی الْمَسْجِدِ رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ أَتَیْتَ الْمَنْزِلَ أَوِ الْبَیْتَ فَصَلِّ رَکْعَتَیْنِ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۱۳۱]
(٥٩٤٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم جمعہ کے بعد نماز پڑھو تو چار رکعات پڑھو۔ سہیل فرماتے ہیں : میرے والد نے کہا : جب تو مسجد میں دو رکعت پڑھے تو گھرواپس آ کر دو رکعت پڑھ لے۔