hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5959

.

سنن البيهقي

5959
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ فِی جُمُعَۃٍ مِنَ الْجُمَعِ: ((یَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِینَ إِنَّ ہَذَا یَوْمٌ جَعَلَہُ اللَّہُ عِیدًا لِلمُسْلِمِینَ فَاغْتَسِلُوا ، وَمَنْ کَانَ عِنْدَہُ طِیبٌ فَلاَ یَضُرَّہُ أَنْ یَمَسَّ مِنْہُ وَعَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ))۔ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ مُرْسَلٌ وَقَدْ رُوِیَ مَوْصُولاً وَلاَ یَصِحُّ وَصَلُہُ۔ [ضعیف۔ عبد الرزاق ۵۳۰۱]
(٥٩٥٩) ابن سباق فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے مسلمانو کا گروہ ! اللہ نے اس دن (جمعہ) کو مسلمانوں کی عید بنایا ہے، لہٰذا تم غسل کرو اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ لگالے اور مسواک کو لازم پکڑو۔