(۵۹۷۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَیْہِ عِمَامَۃٌ سَوْدَائُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَہَا بَیْنَ کَتِفَیْہِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ وَأَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ [صحیح۔ انظر ماقبلہ]
(٥٩٧٧) عمرو بن حریث اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منبر پر دیکھا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سیاہ پگڑی تھی، اس کا ایک کنارہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دونوں کندھوں کے درمیان تھا۔