hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5983

.

سنن البيهقي

5983
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- بِمِنًی یَخْطُبُ عَلَی بَغْلَۃٍ وَعَلَیْہِ بُرْدٌ أَحْمَرُ وَعَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمَامَہُ یُعَبِّرُ عَنْہُ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۹۵۶]
(٥٩٨٣) ہلال بن عامر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ، آپمنیٰ میں خچر پر سوار ہو کر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سرخ چادر تھی ، سامنے حضرت علی (رض) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات کی تعبیر فرما رہے تھے۔