hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6036

.

سنن البيهقي

6036
Sunan Al Bayhaqi
(۶۰۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الصَّیْدَلاَنِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ عَنِ الأَشْعَثِ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی بِبَعْضِہِمْ رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ سَلَّمَ فَتَأَخَّرُوا ، وَجَائَ الآخَرُونَ فَصَلَّی بِہِمْ رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ سَلَّمَ فَکَانَتْ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَلِلْمُسْلِمِینَ رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ فِی صَلاَۃِ الْخَوْفِ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۲۴۸]
(٦٠٣٦) ابو بکرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے بعض ساتھیوں کو دو رکعت نماز پڑھائی ، پھر سلام پھیرا۔ پھر وہ پیچھے ہٹ گئے تو دوسرے آگے بڑھے ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بھی دو رکعت پڑھائی اور سلام پھیرا۔ اس طرح نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز چار رکعات تھی اور لوگوں کی نماز دو دو رکعات ، یعنی نماز خوف۔