hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6077

.

سنن البيهقي

6077
Sunan Al Bayhaqi
(۶۰۷۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَ: سُئِلَ سَعِیدٌ عَنْ لُبْسِ الْحَرِیرِ فَأَخْبَرَنَا عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِی قَمِیصٍ مِنْ حَرِیرٍ فِی سَفَرٍ مِنْ حِکَّۃٍ کَانَ یَجِدُہَا بِجِلْدِہِ وَلِلزُّبَیْرِ بْنِ الْعَوَّامِ۔ [صحیح انظر ما سبق]
(٦٠٧٧) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عبد الرحمن بن عوف کے لیے سفر میں خارش کی وجہ سے ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دے دی، جو وہ اپنے جسم میں پاتے تھے اور زبیر بن عوام کے لیے بھی۔