(۶۰۷۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی الْبِرْتِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: کَانَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَمِیصٌ مِنْ حَرِیرِ یَلْبَسُہُ تَحْتَ ثِیَابِہِ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: مَا ہَذَا؟ قَالَ: لَبِسْتُہُ عِنْدَ مَنْ ہُوَ خَیْرٌ مِنْکَ۔
ظَاہِرُ ہَذَا یَدُلُّ عَلَی جَوَازِہِ فِی غَیْرِ الْحَرْبِ وَالْحَدِیثُ مُنْقَطِعٌ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٦٠٧٩) عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ عبد الرحمن بن عوف کی ریشمی قمیص تھی، جو کپڑروں کے نیچے پہنتے تھے۔ حضرت عمر (رض) نے پوچھا : یہ کیا ہے ؟ وہ فرمانے لگے : میں نے ان کے پاس بھی پہنی جو آپ سے بہتر تھے۔