(۶۱۷۸) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَحْیَی الزُّہْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنُ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ وَعُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ آبَائِہِمْ عَنْ أَجْدَادِہِمْ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَبَّرَ فِی الْعِیدَیْنِ فِی الأُولَی سَبْعًا ، وَفِی الآخِرَۃِ خَمْسًا ، وَکَانَ یُکَبِّرُ قَبْلَ الْقِرَائَ ۃِ وَذَہَبَ مَاشِیًا وَرَجَعَ مَاشِیًا ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ انظر ما قبلہ]
(٦١٧٨) عبداللہ بن محمد اور عمر بن حفص اپنے آباؤ اجداد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عیدین کی پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کہتے تھے یہ اور قراءت سے پہلے ہوتی تھیں اور آپ پیدل ہی آتے جاتے تھے۔