hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6180

.

سنن البيهقي

6180
Sunan Al Bayhaqi
(۶۱۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ أَخْبَرَنَا زَائِدَۃُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یُکَبِّرُ فِی الْعِیدَیْنِ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ تَکْبِیرَۃً سَبْعٌ فِی الأُولَی وَخَمْسٌ فِی الآخِرَۃِ۔ہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ ۵۷۰۱]
(٦١٨٠) (الف) عطاء فرماتے ہیں کہ ابن عباس (رض) عیدین میں بارہ تکبیریں کہتے تھے۔ پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ۔
(ب) عبد الملک بن ابی سلیمان کے بارے میں منقول ہے کہ وہ تیرہ تکبیرات کہا کرتے تھے۔ پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت چھ تکبیریں کہتے تھے۔ گویا انھوں نے تکبیر تحریمہ کو بھی شمار کیا ہے۔